ڈی جی آئی ایس پی آ ر کے بیٹے کا ولیمہ، آرمی چیف، فوجی افسروں کھلاڑیوں، اہم شخصیات کی شرکت

ڈی جی آئی ایس پی آ ر کے بیٹے کا ولیمہ، آرمی چیف، فوجی افسروں کھلاڑیوں، اہم ...
ڈی جی آئی ایس پی آ ر کے بیٹے کا ولیمہ، آرمی چیف، فوجی افسروں کھلاڑیوں، اہم شخصیات کی شرکت

  


راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے بیٹے کی ولیمہ کی تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سمیت اعلیٰ حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسر، کھلاڑیوں، پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان، شاہد آفریدی، احمد شہزاد، گلوکار شہزاد رائے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل سفیر ملیحہ لودھی، ٹی وی اینکرز اور سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔

مزید : راولپنڈی


loading...