اورنج لائن ٹرین منصوبہ ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب برپا کر دےگا:شہباز شریف

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب برپا کر دےگا:شہباز شریف
اورنج لائن ٹرین منصوبہ ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب برپا کر دےگا:شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب برپا کر دے گا۔مسلم لیگ (ن)کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کیجانب موڑ دیا ہے،پنجاب بھر میں میگا پراجیکٹس تیز رفتاری سے مکمل کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت کا ایجنڈا عوام کی خدمت ہے ،عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہم پر اربوں روپے خرچ کر رہے ہیں ۔