وزیر اعظم نواز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے،تاجروں کی کانفرنس میں شریک ہو نگے

وزیر اعظم نواز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے،تاجروں کی کانفرنس میں ...
وزیر اعظم نواز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے،تاجروں کی کانفرنس میں شریک ہو نگے

  


اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم نواز شریف پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے ۔ذرائع وزیر اعظم ہا ئوس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہونگے۔وزیر اعظم کراچی میں تاجروں کی کانفرنس میں شریک ہو نگے۔وزیر اعظم کے دورہ کراچی میں صوبائی قیادت سے بھی ملاقات کا امکان ہے ۔ صوبائی قیادت سے ملاقات میں امن و امان اور رینجرز سے متعلقہ امور پر بھی غور کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید : کراچی


loading...