بلوچستان یونیورسٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ ایک طالب علم جاں بحق‘ متعدد زخمی

بلوچستان یونیورسٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ ایک طالب علم جاں بحق‘ ...
بلوچستان یونیورسٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ ایک طالب علم جاں بحق‘ متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان یونیورسٹی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -