یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیس کی سماعت 10جنوری کوہو گی ، لیگ سپنر دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیس کی سماعت 10جنوری کوہو گی ، لیگ سپنر دورہ نیوزی لینڈ سے ...
یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیس کی سماعت 10جنوری کوہو گی ، لیگ سپنر دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

  


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیس کی سماعت 10جنوری کوکرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ بھی 10جنوری سے شروع ہونے والا ہے ،ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی کم از کم سزا تین ماہ ہے ۔

مزید : کھیل


loading...