کوئی بھی پی ٹی آئی رہنماءعمران خان سے کھری بات نہیں کرتا:ریحام خان

کوئی بھی پی ٹی آئی رہنماءعمران خان سے کھری بات نہیں کرتا:ریحام خان
کوئی بھی پی ٹی آئی رہنماءعمران خان سے کھری بات نہیں کرتا:ریحام خان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان علیحدگی کے بعد سے ہی میڈیا کی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہیں اور کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھاچکی ہیں اور جیونیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ریحام خان نے بتایاکہ عمران خان پارٹی کی سینئر لیڈرشپ سے متاثر ہیں جن میں جہانگیر ترین ، اسد عمر اور نعیم الحق کے نام شامل ہیں ۔ چاپلوسی زیادہ کون کرنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہاکہ یہ سوال مشکل ہے کیونکہ سلیبرٹیز سے سبھی ایک طرح سے بات کرتے ہیں تاہم عمران خان سے علیحدہ ہونے تک کھری بات کرتے ہوئے کسی کو بھی نہیں دیکھا۔

مزید : اسلام آباد


loading...