”کوئی ہلاک ہو جائے تو جانے کیا کیا ہو جاتا ہے“سندھ کے ساتھ امتیاز برتا جا رہا ہے :رحمان ملک

”کوئی ہلاک ہو جائے تو جانے کیا کیا ہو جاتا ہے“سندھ کے ساتھ امتیاز برتا جا ...
”کوئی ہلاک ہو جائے تو جانے کیا کیا ہو جاتا ہے“سندھ کے ساتھ امتیاز برتا جا رہا ہے :رحمان ملک

  


گڑھی خدا بخش (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئی ہلاک ہو جائے تو جانے کیا کیا ہو جاتا ہے ،سندھ کے ساتھ امتیاز ی سلوک برتا جا رہا ہے ۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک بچی جو چلنے پھرنے سے بھی قاصر تھی وہ ہلاک ہو گئی تو سندھ حکومت پر الزامات شروع کر دیئے گئے ،یہ سندھ کے ساتھ امیتاز ہے ۔رحمان ملک نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کو شہید ہوئے 8برس بیت گئے ہیں ہمیں آج تک انصاف نہیں ملا۔

مزید : کراچی


loading...