پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں :راجہ پرویز اشرف

پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں :راجہ پرویز اشرف
پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں :راجہ پرویز اشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گڑھی خدا بخش (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،بے نظیر کی شہادت پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہے ۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ27دسمبر کو نہ صرف پیپلزپارٹی بلکہ پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ جو سمجھتے ہیں پیپلزپارٹی کمزور ہو گئی ہے ، وہ احمق ہیں۔

مزید :

کراچی -