آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان قیادت سے ملاقاتیں ،افغان طالبان سے مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان قیادت سے ملاقاتیں ،افغان طالبان سے مذاکرات ...
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان قیادت سے ملاقاتیں ،افغان طالبان سے مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف کے دورہ افغانستان کے موقع پر افغان حکومت نے طالبان سے مذاکرات کااعلان کر دیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان قیادت سے ملاقات میں اتفاق کیا گیاہے کہ افغان طالبان اور حکومت میں مذاکرات شروع ہونے چاہئیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ افغانستان میں افغان صدر اشرف غنی ،چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبداللہ اور عسکری قیادت سمیت اہم رہنماﺅں سے ملاقتیں کیں۔