کیا پی آئی اے اور سٹیل ملز ماں کا زیور ہیں جو بے دردی سے بیچے جا رہے ہیں، بلاو ل بھٹو

کیا پی آئی اے اور سٹیل ملز ماں کا زیور ہیں جو بے دردی سے بیچے جا رہے ہیں، بلاو ...
کیا پی آئی اے اور سٹیل ملز ماں کا زیور ہیں جو بے دردی سے بیچے جا رہے ہیں، بلاو ل بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوڈیرو(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اداروں کی نجکاری کے معاملے پر شدید برہم نظر آئے ۔بے نظیر شہید کی برسی کے موقع پر خطاب میں انہوں نے اس پر وزیراعظم نواز شریف پر شدید تنقید کی اور ان سے سوال کیا کہ پی آئی اے اور سٹیل ملز کو کیوں بیچا جا رہا ہے۔کیا یہ ماں کا زیور ہیں جو اتنی بے دردی سے بیجا جا رہا ہے۔میاں صاحب اپنی فضول خرچیوں کیلئے ماں کا زیور نہیں بیچتے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر اداروں کی نجکاری کی گئی تو اس کی بھر پور مزاحمت کرینگے۔

مزید :

قومی -