سلمان خان کو اپنے پہلے اشتہار میں کام کرنے کے کتنے پیسے ملے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

سلمان خان کو اپنے پہلے اشتہار میں کام کرنے کے کتنے پیسے ملے؟جان کر آپ دنگ رہ ...
سلمان خان کو اپنے پہلے اشتہار میں کام کرنے کے کتنے پیسے ملے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

  


نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)26سال سے بالی ووڈ پر راج کرنے والے بھارتی ”دبنگ خان “اس وقت ایک فلم میں کام کرنے کے لئے کروڑوں روپے لیتے ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ اپنے پہلے اشتہار میں کام کرنے کے لئے سلمان خان کو صرف 75 روپے ملے تھے۔

27دسمبر1965کو بھارتی سکرپٹ رائٹر سلیم خان کے گھر پیدا ہونے والے سلمان خان کا سب سے پہلا کام کوکا کولا کا اشتہار تھا جس میں انہیں  75 روپے  کی آمدن ہوئی تھی اور اس وقت ان کی عمر  15 سال تھی۔ان کی پہلی کامیاب فلم’میں نے پیار کیا‘تھی جس کے بعد انہوں نے آج تک کئی کامیاب فلمیں دیں۔اپنی 50ویں سالگرہ منانے والت سلمان خان نے ابھی تک شادی نہیں کی۔

مزید : تفریح


loading...