آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ(آئی این پی ) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور کینیا، گروپ بی میں آسٹریلیا، بھارت، زمبابوے اور پاپوا نیو گنی، گروپ سی میں انگلینڈ، نمیبیا، بنگلہ دیش اور کینیڈا جبکہ گروپ ڈی میں پاکستان، افغانستان، آئرلینڈ، سری لنکا اور آئرلینڈ شامل ہیں۔