پاکستان ہاکی فیڈریشن کی 53ویں پی ایچ ایف کانگرس میٹنگ کا شیڈول تبدیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی 53ویں پی ایچ ایف کانگرس میٹنگ کا شیڈول تبدیل

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے53ویں پی ایچ ایف کانگرس میٹنگ کا شیڈول تبدیل کردیا ہے ،میٹنگ پہلے 30دسمبر کو سکھر کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونا تھی جو اب 4 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی