چین کا بیرونی تجارتی حجم 3.8ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا

چین کا بیرونی تجارتی حجم 3.8ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا

بیجنگ(آن لائن)چین کے عمومی محکمہ کسٹمز کے مطابق چین کا بیرونی تجارتی حجم جنوری اورنومبر کے درمیان بڑھ کر 25.14ٹریلین یوآن (3.8ٹریلین ڈالر) ہو گیا جو کہ گذشتہ سال کی مدت کے مقابلے میں 15.6فیصد زیادہ ہے ۔ اپنی آمدن کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی خواہش میں چین منفی لسٹ کے علاوہ جو اس امر کا تعین کرے گی کہ بیرونی شراکت کہاں تک ممنون یا محدود ہے کے علاوہ قومی ترجیحاتی نظام کے پیشگی قیام کو آگے بڑھائے گا ، حکام کا کہنا ہے کہ نیگٹو فہرست مختصر ہو گی اور چین قوانین اور ضوابط کو بہتر بنائے گا ۔

#/s#

مزید : کامرس