سامبا پولو کپ ،حبیب میٹرو لائنز /ماسٹر پینٹس نے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دیدی

سامبا پولو کپ ،حبیب میٹرو لائنز /ماسٹر پینٹس نے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دیدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام سامبا بینک لاہور اوپن پولو چمپئن شپ کے آٹھویں روز حبیب میٹرو لائنز /ماسٹر پینٹس نے ڈائمنڈ پینٹس کو 11-4 سے ، الائیڈ بینک نے باڑیز کو 6-5 سے ہرا دیا۔

قلاہور پولو کلب کی ایبک گراؤنڈ میں ہونے والے دونوں میچز کو دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی۔ آج پہلا میچ دوپہر دو بجے آرمی اور گارڈ گروپ کے درمیان جبکہ دوپہر تین بجے بلیک ہارس پینٹس کا مقابلہ نیوایج سے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی