جی سی یومیں ڈی این اے بار کو ڈنگ کے مو ضو ع پر بین الاقوامی ورکشاپ

جی سی یومیں ڈی این اے بار کو ڈنگ کے مو ضو ع پر بین الاقوامی ورکشاپ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں کینیڈین یونیورسٹی اورپنجاب ایگریکلچر اینڈ ریسرچ بورڈکے زیر اہتمام ڈی این اے بار کو ڈنگ کے مو ضو ع پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد،ورکشاپ سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ،پروفیسر ڈاکٹر کو ثر عبداللہ ملک ، پنجاب ایگریکلچر اینڈ یسرچ بورڈ کے ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر محمد یو نس ،جی سی یو ذوالوجی کے چیئر مین ڈاکٹر محمد طاہر اور با ٹنی ڈیپارٹمنٹ کے چیئر مین ڈاکٹر صفدر علی مرزانے خطاب کیا۔ورکشاپ کا مقصد بارکو ڈنگ میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ اور اس کی ضرورت اور اہمیت کے بارے میں آگا ہی فرا ہم کر نا تھا

۔ورکشاپ میں مختلف یو نیورسٹیوں سے 100 سے زائد طلباء نے شرکت کی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی /میٹروپولیٹن 4