ساندہ خورد ، حکیماں والا بازار میں جشنِ غوث الوریٰ

ساندہ خورد ، حکیماں والا بازار میں جشنِ غوث الوریٰ

لاہور(پ ر) جشن غوث الوریٰ بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف مورخہ 28دسمبر2017ء بروز جمعرات بعد از نماز عشاء بمقام جامع مسجد قلع حکیمانوالہ تکیہ بابا حیات حکیمانوالہ بازار ساندہ خورد لاہور نقابت: مولانا غلام عباس، تلاوت: حافظ محمد عبداللہ آف جمبر، نعت: صاحبزادہ قمر محی الدین قمر، صاحبزادہ محمد ارسلان کھرل، صاحبزادہ حافظ شفاء اللہ ، خطاب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشتیاق الحسن قادری، عالمی مبلغ السلام پیر ضیاء المصطفیٰ حقانی ،زیر صدارت حضرت علامہ مولانا پیر سید عبدالرسول شاہ کرینگے۔

، زیر نگرانی چوہدری الیاس گاڈی ، منیر احمد، بشیر احمد، چوہدری صداقت ، ملک محمد اجمل، مہمانان خصوصی حضرت پیر صوفی، سید عبدالغفار شاہ ، حضرت علامہ مولانا حکیم محمد عمر حیات، مفتی محمد حنیف چشتی، مفتی محمد عبدالرسول، مختار احمد ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4