حکیم محمد سعید (مرحوم)کی رسم چہلم

حکیم محمد سعید (مرحوم)کی رسم چہلم

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے بانی کارکن اور بحالی جمہوریت کے لیے خود سوزی کرنے والے جیالے حکیم محمد سعید (مرحوم)کی رسم چہلم ادا کر دی گئی دعائیہ تقریب میں مترکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنز آفیسر عامر حسین ہاشمی ،پیپلز پارٹی کے رہنما محمد نوید چوہدری ،سہیل ملک ،عارف خان ،احتشام الدین ،سابقہ نائب ناظم ملک ادریس اعظم انور،منور سعید ،احمد سعید ،دیگر سیاسی و سماجی افراد اور ٹرسٹ بورڈ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مولااویس انورنے مرحوم کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کروائی اور مرحوم کی سماجی سیاسی اور عوامی خدمات کو بھی خوب الفاظ میں سراہا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4