شیخ زید ہسپتال، غریب مریضوں پر مفت علاج معالجہ کے دروازے بند

شیخ زید ہسپتال، غریب مریضوں پر مفت علاج معالجہ کے دروازے بند

لاہور(جنرل رپورٹر)شیخ زید ہسپتال غریب مریضوں پر مفت علاج معالجہ کے دروازے بند کر دیے گئے ۔ انتظامی افسروں نے مفت علاج معالجہ کا اختیار واپس لے کر چیئر مین کو سونپ دیا گیا جس کا باقاعدہ نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق مفت علاج معالجہ کا اختیار صرف چیئر مین کو حاصل ہو گا ان کی منظوری کے بغیر کسی مریض کو مفت علاج کی سہولت نہیں ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1