واسا کی جانب سے شہر میں پہلا ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کے لئے بابو صابو کا انتخاب

واسا کی جانب سے شہر میں پہلا ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کے لئے بابو صابو ...

لاہور (جنرل رپورٹر)واسا کی طرف سے شہر میں پہلا ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کے لئے بابو صابو کا انتخاب کر لیا گیا ہے ۔اس منصوبے پر سرمایہ کاری کے لئے ترکی کی کمپنی البیراک سمیت تین کمپنیوں کے سربراہان لا ہور پہنچ گئے جنہوں نے گزشتہ روز سیکرٹری علی خرم آغا اور ایم ڈی واسا زاہد عزیز سے ملاقات کی ملاقات میں ماہرین بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق اس پہلے منصوبے پر ایک ارب روپے لاگت آئے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1