گرین ٹاون : نوجواِن ویلنگ کرتے موٹرسائیکل سے گر کر ہلاک

گرین ٹاون : نوجواِن ویلنگ کرتے موٹرسائیکل سے گر کر ہلاک

لا ہور (خبر نگار)گرین ٹاون کے علاقے میں 22سالہ نوجوانون ویلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل سے گر کر ہلاک ہوگیااطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر ضروری قانونیک بعد تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون باگڑیاں کا رہائشی جوزف کرسمس کی خوشی میں دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل لے کر گھر سے نکلااور باگڑیاں مارکیٹ کے قریب ون ویلنگ کے کرتب دکھاتے ہوئے موٹرسائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو یا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیاجہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

مزید : علاقائی