ڈکیتی وچوری کے2ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

ڈکیتی وچوری کے2ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چوری و ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث دوملزمان کو 3روز ہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اشتیاق کے روبرو نشتر کالونی پولیس نے ملزمان شہزاد مسیح اور سعید مسیح کے خلاف درج مقدمے کا چالان پیش کیا۔

مزید : علاقائی