ڈاکٹر مفتاح اسماعیل مشیر خزانہ و اقتصادی امور تعینات

ڈاکٹر مفتاح اسماعیل مشیر خزانہ و اقتصادی امور تعینات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ و اقتصادی امور تعینات کردیا گیا ، انکا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا،اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ و اقتصادی امور تعینات کردیا گیا، مشیر خزانہ کو وزیر خزانہ جیسا پروٹوکول حاصل ہو گا، مفتاح اسماعیل کی تعیناتی کاباضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، یاد رہے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بیماری کی وجہ سے لندن میں زیر علاج ہیں۔

مفتاح اسماعیل

مزید : صفحہ اول