اسحاق ڈارکو اشتہاری قرار دینے کے خلاف حکم امتناعی جاری

اسحاق ڈارکو اشتہاری قرار دینے کے خلاف حکم امتناعی جاری

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس کیس میں اسحاق ڈارکو اشتہاری قرار دینے کے خلاف حکم امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا احتساب عدالت کواسحاق ڈار کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا ہے ۔ گزشتہ روز منگل کو اسلام آبادہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس کیس میں اسحاق ڈارکو اشتہاری قرار دینے کے خلاف حکم امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے اور 4 نکات اٹھائے ہیں کی کہ احتساب عدالت کواشتہاری قراردینے کیلیے30 کے بجائے10دن دینے کااختیارہے اور احتساب عدالت نے اپنے اختیار کو قانون کے مطابق استعمال کیا تحریری حکم نامہ ملزم مقدمہ لڑنا چاہتا ہے تواحتساب عدالت کا فیصلہ درست ہے ۔کیا اسحاق ڈارکواشتہاری قراردینے سے متعلق مناسب جواز فراہم کیا گیا تحریری حکم نامہ اسلام آبادہائی کورٹ نے حکم امتناع سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیااور اسحاق ڈارکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی سے روک دیا گیا۔

حکم امتناعی

مزید : صفحہ اول