’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کا 4 روز میں ریکارڈ 150 کروڑ روپے کا بزنس

’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کا 4 روز میں ریکارڈ 150 کروڑ روپے کا بزنس
’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کا 4 روز میں ریکارڈ 150 کروڑ روپے کا بزنس

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ نے 4 روز میں ریکارڈ 150 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ 22 دسمبر کو ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز34.10 کروڑ ،دوسرے روز 35.30کروڑ، تیسرے روز45.53 کروڑ اور چوتھے روز 36.54 کروڑ کما کر مجموعی طور پر 151.47 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔ فلم میں اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف نے مرکزی کردار ادا کیا۔

مزید : کلچر