پائل چوہدری نے معاوضہ کم کر دیا
لاہور (این این آئی ) اداکارہ پائل چوہدری نے اپنا معاوضہ کم کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ پائل چوہدری نے اپنی گرتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اسٹیج ڈراموں میں اپنا معاوضہ0 2ہزار کم کر دیا ہے تاکہ ڈرامہ پروڈیو سر ان کو اپنے ڈرامے کی کاسٹ میں شامل کر سکیں ۔ ذرائع کے مطابق پائل چوہدری نے اداکارہ ماہ نور ،آفرین پری،مہک نور،سحر خان،زانزہ اور شیبا رانی کی اسٹیج ڈراموں م یں مسلسل کامیابیوں کی وجہ سے اپنے معاوضے میں کمی کی ہے