لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کلاسیکل موسیقی ک پروگرام

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کلاسیکل موسیقی ک پروگرام

لاہور (فلم رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام ایک کلاسیکل موسیقی کا پروگرام الحمراء ہال نمبر 3میں منعقد ہوا،جس میں ملککے نامور گلوکا استاد قمر زامان،استاد بدالزماں،استاد محمد اختر،محمد وسیم اختر خان ،ریا ض ندیم،نایاب علی خان اور مینا سید اپنے فن کا مظاہرہ کیا،لوگوں کی بڑی تعداد اس پروگرام کو دیکھنے کے لئے آئی اور اسے پسند کیا،نامور گلوکاروں نے اپنے فن کے مظاہرے سے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے ولاے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

مزید : کلچر