کرسمس پر شمع بناسپتی کیجانب سے مختلف چرچز میں کھانا، تحائف تقسیم

کرسمس پر شمع بناسپتی کیجانب سے مختلف چرچز میں کھانا، تحائف تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں شرکت بین ا لمذا ہب ہم ٓاہنگی کے فروغ کے لیئے حسب سابق شیخ احسن رشید ،سی ای او حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز ،،کی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

جانب سے ملتان کے مختلف چرچز میں مسیحی برادری کے لیے کھا نا ،اور مختلف تحا ٰئف پیش کیے گئے ۔ کرسمس کے پرمسرت دن پر چیف ایگزیکٹیو ٓا فیسر، حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز،، شیخ احسن رشید ،نے مسیحی برادری کے نام اپنے پیغام میں کرسمس کی مبارکباد دی اور مسیحی برادری کا وطن عزیز پاکستان کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اقلیتوں کو مذہبی ٓازادی جان ومال کا تحفظ دے کر ملک کو قائد اعظم کی سوچ کاعکاس بنانا ہوگا۔ خدمتِ انسانی سنتِ رسول ﷺ کا بنیادی جُز ہے سماج انسانیت کی بقا ء کے لئے ایک دوسرے کا احساس کرنا ہوگا ۔قائدِ اعظم محمد علی جناح بھی پاکستان کو ایک ایسا اسلامی ملک بنا نا چاہتے تھے جس میں ریاست اقلیتوں کو ان کی مذہبی آزادی اور جان و مال کا تحفظ دیں ۔اور معاشرے کو مذہبی و لسانی تعصبات سے پاک دیکھنا چاہتے تھے ۔انہوں مزید کہا کہ وہ ہی ملک اور قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنے معاشرے کی بنیاد اخوت و بھائی اور مذہبی رواداری پر رکھتی ہیں۔اور عیسائی برادری بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار باخوبی انجام دے رہے ہیں ۔اس موقع پر کیک ملتان سلطانزکرکٹ ٹیم کی جانب سے پیش کیئے گئے۔واضح رہے کہمحمد عمران اعظمی مینیجر مارکیٹینگ،حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز ملتان،نے مختلف گرجا گھروں میں جا کر ادارے کی جانب سے مسیحی برادری کو کھا نا تحا ٰئف اور ملتان سلطانز کرکٹ ٹیم پیش کیئے ۔