سوائن فلو کے شبہ میں 4 نئے مریض نشتر ہسپتال داخل ‘ خون کے نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے

سوائن فلو کے شبہ میں 4 نئے مریض نشتر ہسپتال داخل ‘ خون کے نمونے تجزیہ کیلئے ...

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں 4 نئے مریضوں کو سوائن فلو (سیزنل(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

انفلوئنزا) کے شبہ میں داخل کروایا گیا ہے آئسولیشن وارڈ میں مسرت بی بی ، غلام فاطمہ ، سعیدہ بی بی اور مرید کو داخل کیا گیا جن کے خون کے نمونے لیکر تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔

سوائن فلو

مزید : ملتان صفحہ آخر