ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا ڈیفالٹر شوگر ملزوں سے چینی کی خریداری سے انکار

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا ڈیفالٹر شوگر ملزوں سے چینی کی خریداری سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے ڈیفالٹر شوگر ملوں سے چینی کی خریداری سے انکار کر دیا ہے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شوگر ملوں سے 3 لاکھ ٹن چینی کی خریداری کرکے ایکسپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ٹی سی پی کی شوگر ایکسپورٹ پالیسی کے تحت ڈیفالٹر شوگر ملوں سے چینی کی خریداری نہیں کی جائے گی۔
چینی خریداری