پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئندہ ہے :نیہا بلوچ

پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئندہ ہے :نیہا بلوچ

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر نیہا بلوچ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی سرمایہ کاری بھی بہت بڑی ضرورت ہے تمام فنکار اور ہدایت کار مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو مسائل کو سالوں میں نہیں مہینوں کی کامیابی خوش آئندہ ہے فلمیں تو بنائی جا رہی ہیں لیکن یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ فلموں کا معیار کیا ہے ۔

مزید : کلچر