ناظم ماسٹرمحمد یوسف کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

ناظم ماسٹرمحمد یوسف کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

شیرگڑھ (نامہ نگار) ڈی آر سی تخت بھائی کے ممبر اور ویلج کونسل 1لوند خوڑ کے ناظم ماسٹرمحمد یوسف کی صاحبزادی انتقال کرگئیں مرحومہ کو بعد ازاں لوند خوڑ کے قبرستان میں سپردخاک کردی گئی مرحومہ آفتاب احمد کی شریک حیات تھی ان کی رسم قل جمعرات کو ان کی رہائش گاہ لوند خوڑ مینابازار کے مقام پر ادا کی جائی گی

مزید : پشاورصفحہ آخر