پبی ،تاروجبہ قبرستان پر قبضہ ،انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان

پبی ،تاروجبہ قبرستان پر قبضہ ،انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) تا رو جبہ قبر ستان پر قبضہ ما فیا کا قبضہ واقف قبر ستان پر لو گوں کا قبضہ انتظا میہ کے لئے سوا لیہ نشان ہے ایک طرف حکو مت قبر ستا نوں کو قبضہ ما فیا سے چھو ڑانے کے لئے مختلف آپریشن کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف تا و جبہ کا قبر ستان مقبو ضہ اہل اسلام واقف ہے لیکن اس کے با و جود بعض قا بضین تارو جبہ قبر ستان پر جگہ جگہ قبضہ ما فیا قبضہ کر رہے ہیں جنازہ گا ہ کا را ستہ بھی قبضہ ما فیا نے بند کیا ہے صو با ئی حکو مت اور ڈی سی نو شہرہ اس کا نو ٹس لیں اور تا رو جبہ قبر ستان کو قبضہ مافیا سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر