بجلی کے کٹ اور اقساط والے بجلی بلز جمع نہ کرنے کیخلاف صارفین کا احتجاج
پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی میں بنکوں کی جانب سے بجلی کے کٹ اور اقساط والے بجلی بلز جمع نہ کر نے کے خلاف بجلی صار فین کا شد ید احتجاج سارا دن صا رفین بجلی بلز جمع کر نے کے لئے کمر شل بنکوں کے چکر لگاتے رہے سٹیٹ بنک سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ اور بل جمع نہ کر نے والے بنکوں کے خلاف کاروا ئی کریں تفصیلات کے مطابق پبی بازار میں حبیب بنک ،میزان بنک الائیڈ بنک ،یو ناٹیڈ بنک ،مسلم کمر شل بنک البر لہ بنک خیبر بنک نیشنل بنک اہلکار واپڈا پیسکو کے اقساط اور کٹ بلز جو بل میں غلطی یا اور و جہ سے کم کر تے ہیں مذکورہ بنک والے جمع نہیں کر تے علاقے کے غریب صا ر فین مزدوری کو چھوڑ کر بجلی بلز جمع کر نے کے لئے پبی بازار آتے ہیں سارا دن گزر نے کے باو جود بھی مذکورہ بنکوں کے اہلکار بجلی بلز جمع نہیں کر تے جس کے خلاف صا رفین نے پبی میں شد ید احتجاج کیا اور سٹیٹ بنک کے اعلیٰ افسران اور حکو مت کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا کہ ہمارے ساتھ ناروا سلوک کر نے اور بلز جمع نہ کر نے والوں بنکوں کے ذمداروں کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کریں انہوں نے کہا کہ پبی میں صر ف بنک الحبیب اور پوسٹ آفس کا عملہ یہ بلز جمع کر تے ہیں