شہید بے نظیر بھٹو کی برسی آج پیر پائی میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

شہید بے نظیر بھٹو کی برسی آج پیر پائی میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) شہید بے نظیر بھٹو کی بر سی آج بروز بدھ27 دسمبر کو پیر پا ئی میں عقیدت واحترام سے منا یا جا ئیگا 11 بجے قر آن خوا نی 2 بجے جلسہ اور 4 بجے لنگر کی تقسیم ہو گی بر سی تقریب کے مہمان خصو صی پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب ہو نگے بر سی کے تمام انتظا مات کو ختمی شکل دے دی گئی محمد الیاس صدر پی پی پی تحصیل پبی تفصیلات کے مطابق پا کستان پیپلز پار ٹی ضلع نو شہرہ اور پی ی پی کے تین تحصیلوں پبی نو شہرہ جہا نگیرہ کا مشتر کہ اجلاس پیر ا ئی میں پی پی پی کے ضلع انفار میشن سیکر ٹری رضا سعید با بر کے حجرہ میں زیر صدارت پی پی پی ضلع نو شہرہ کے صدر ملک غلام حضرت منعقد ہو ااجلاس میں پی پی پی ضلع نو شہرہ کے سینئر نائب صدر الحاج شیخ محمد انور ضلعی ڈپتی جنرل سیکر ٹری سعید اللہ خان نائب صدر ملک حما یت اللہ خان افتحار خان باقر شاہ فضل مو لا چٹان ایڈو کیٹ رضا سعید با بر پی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس پی پی پی تحصیل پبی کے نائب صدر ابرا ہیم خان تحصیل جہا نگیرہ صدر نجیب اللہ خٹک تحصیل نو شہرہ صدر ملک ہدا یت خان اور دیگر تنظیمی عہدیداروں نے شر کت کی اجلاس میں قا ئد عوام شہید بے نظیر بھٹو کی بر سی تقریب کو شا یان شان طر یقے سے منا نے کے لئے تمام تیا ریاں مکمل کی گئی بر سی تقریب سے لیا قت شباب ، ملک غلام حضرت ،داؤد خان خٹک محمد الیاس سعید اللہ خان خطاب کر ینگے