بٹ خیلہ ،ضلع کونسل ملاکنڈ کا اجلاس ،28 دسمبر کو طلب

بٹ خیلہ ،ضلع کونسل ملاکنڈ کا اجلاس ،28 دسمبر کو طلب

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ) ملاکنڈ لیویز فورس کا پولیس میں مبینہ ادغام ضلع کونسل ملاکنڈ کا ہنگامی اجلاس کل28دسمبر کو طلب کر لیا گیا اجلاس حاجی فدا محمد حاجی طیب اصغر ایوب اور مہابت خان کی درخواست پر بلایا گیا ہے جس میں حاجی فدامحمد ملاکنڈ میں پولیس کی مجوزہ تعینا تی کے خلاف قرار داد پیش کریں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر