نوازشریف نے ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا،خضراسلام قریشی

نوازشریف نے ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا،خضراسلام قریشی

گوجر خان (تحصیل رپورٹر)رہنما مسلم لیگ ن گوجرخان خضر اسلام قریشی اور مظہر حسین وارثی نے کہا ہے کہ میاں محمد نوازشریف نے جس ویژن کے تحت پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا چند سال کے مختصر ترین دورانیہ میں جس طر ح منظم انداز میں ترقیاتی کام کرائے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں ن لیگ نے چا ر سال میں بے انتہا ترقیاتی کام کرا کے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سازشی عناصر انہیں راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ایسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا ن لیگ کے ورکرز اگلے عام انتخابات میں اس بات کا مکمل ثبوت بھی دیں گے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر