محکمہ تعلیم معذور افراد کو سکولوں میں تمام سہولیات فراہم کرے گی:محمد عاطف خان

محکمہ تعلیم معذور افراد کو سکولوں میں تمام سہولیات فراہم کرے گی:محمد عاطف ...

پشاور (رپورٹر)بیت المقدس میں سفارتخانہ منتقل کرنے کے حوالے سے اسرائیل کم از کم 10 ممالک سے رابطے میں ہے۔ڈپٹی وزیر خارجہ نے کسی ملک کا نام نہیں لیا البتہ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ان 10 ممالک میں سے کچھ یورپین ہیں اور فی الحال ہم ابتدائی مراحل میں ہیں۔زیپی ہوٹو ویلز نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ دیگر ممالک کو اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

مزید : کراچی صفحہ اول