بھارت طرز عمل تبدیل کرے،صورتحال اس کیلئے پریشان کن ہو سکتی ہے،ناصر جنجوعہ

بھارت طرز عمل تبدیل کرے،صورتحال اس کیلئے پریشان کن ہو سکتی ہے،ناصر جنجوعہ
 بھارت طرز عمل تبدیل کرے،صورتحال اس کیلئے پریشان کن ہو سکتی ہے،ناصر جنجوعہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت طرزعمل تبدیل کرے،صورتحال اس کےلئے پریشان کن ہوسکتی ہے،نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر کا کہناتھا کہ بھارتی جارحیت کے باعث جوانوں کی شہادت قابل برداشت نہیں،ہم انسانی قدروں کے امین،بھارت انسانیت سے عاری ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں