عمران خان کے بعد طاہر القادری سے ملنے کے لیے ایسے شخص کا ٹیلی فون آگیا کہ پاکستانی حیران پریشان رہ گئے

عمران خان کے بعد طاہر القادری سے ملنے کے لیے ایسے شخص کا ٹیلی فون آگیا کہ ...
عمران خان کے بعد طاہر القادری سے ملنے کے لیے ایسے شخص کا ٹیلی فون آگیا کہ پاکستانی حیران پریشان رہ گئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی ہے ۔دونوں رہنماﺅں میں کل ملاقات کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری کل پیپلز پارٹی کے وفد کے ہمراہ لاہور میں طاہر القادری سے ملاقات کریں گے ،پیپلز پارٹی کے وفد میں خورشید شاہ ،رحمان ملک اور قمر زمان کائرہ بھی شریک ہو نگے ۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : قومی