مغلپورہ: شہباز شریف ولد محمد شریف کا ون وے کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

مغلپورہ: شہباز شریف ولد محمد شریف کا ون وے کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا
مغلپورہ: شہباز شریف ولد محمد شریف کا ون وے کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شہباز شریف کا چالان کر دیا۔لیکن یہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ نہیں عام شہری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مغلپورہ کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن نے ون وے کی خلاف ورزی پر گاڑی سواری شہر ی شہباز شریف کا چالان کر دیا شناختی کارڈ پر شہری کی ولدیت بھی محمد شریف درج ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور