وفاقی وزیر خرم دستگیر کی آمد پر لبیک یارسول اللہ کے نعرے، تقریب سے خطاب کئے بغیر چلے گئے

وفاقی وزیر خرم دستگیر کی آمد پر لبیک یارسول اللہ کے نعرے، تقریب سے خطاب کئے ...
وفاقی وزیر خرم دستگیر کی آمد پر لبیک یارسول اللہ کے نعرے، تقریب سے خطاب کئے بغیر چلے گئے

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خرم دستگیر کی آمد پر لبیک یارسول اللہ کے نعرے، تقریب سے خطاب کے بغیر چلے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خرم دستگیر اپنے حلقہ میں تعمیراتی کاموں کی اختتامی تقریب میں شرکت کیلئے گئے۔ وفاقی وزیر کے تقریب میں پہنچتے ہی وہاں موجود لوگوں نے لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگانا شروع کردئیے جنہیں سن کر خرم دستگیر تقریب سے خطاب کئے بغیر وہاں سے روانہ ہوگئے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گوجرانوالہ