انوشکا شرما کی شادی کی تقریب میں کترینہ کیف اپنے ساتھ ایک ایسی لڑکی کو لے آئی کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

انوشکا شرما کی شادی کی تقریب میں کترینہ کیف اپنے ساتھ ایک ایسی لڑکی کو لے آئی ...
انوشکا شرما کی شادی کی تقریب میں کترینہ کیف اپنے ساتھ ایک ایسی لڑکی کو لے آئی کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈاداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں تاہم ان کی شادی کی تقریبات تاحال جاری ہیں ، نئی دہلی میں گزشتہ روزہونیوالی تقریب میں بالی ووڈ انڈسٹری کے سینکڑوں ستاروں نے شرکت کی جس میں اداکارہ کترینہ کیف بھی شامل تھیں لیکن اپنے ساتھ ایک ایسی لڑکی کو لے آئیں کہ شرکاءنے کترینہ کو بھول کر اسے دیکھنے لگ گئے ۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

جی ہاں، کوئی اور نہیں بلکہ کترینہ کیف کی بہن ازبل کیف تھیں جو انوشکاکوہلی کی شادی کی تقریب میں ہرکسی کی نگاہ کا مرکز بن گئیں، اس کی ایک وجہ ان کے زیب تن کیا لباس بھی ہوسکتا ہے ، اس موقع پر کترینہ کیف نے چاندی کی کڑھائی کردہ ٹاپ اور جامنی رنگ کی سکرٹ پہن رکھی تھی جبکہ اس کی بہن بھی اداکارہ سے کم نہ تھیں ۔ کترینہ کیف نے دونوں بہنوں کی تصویر انسٹاگرام پر شیئرکردی اور ساتھ ہی ڈیزائنر منیش ملہوترا کو ٹیگ کردیا ۔

شادی کی تقریب کے بعد کترینہ کیف نے پانول فارم ہاﺅس میں سلمان خان کی 52ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کی ۔

مزید : تفریح