وزیراعلیٰ شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعلیٰ شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعلیٰ شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو ں گے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں ، جہاں وہ اہم ملاقاتیں اور عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے 3 روز قبل سعودی عرب کے سفیر نے بھی ملاقات کی تھی ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور