تحریک طالبان پاکستان کا اہم رکن افغانستان میں مارا گیا

تحریک طالبان پاکستان کا اہم رکن افغانستان میں مارا گیا
تحریک طالبان پاکستان کا اہم رکن افغانستان میں مارا گیا

  

باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) باجوڑ ایجنسی سے فرار ہونے والا تحریک طالبان پاکستان کا اہم رکن افغانستان میں مارا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق باجوڑ سے فرار ہونے والا دہشت گرد جان ولی شینا افغانستان کے صوبے کنٹر میں نا معلوم افراد کے حملے میں قتل ہو گیا ۔واضح رہے کہ جان ولی شینا پاکستان میں دہشت گردی کے بہت سے واقعات کا ذمہ دار تھا ۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : قومی