ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا : پریانکا چوپڑا

ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا : پریانکا چوپڑا
ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا : پریانکا چوپڑا

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پریانکا کا اپنے ایک بیان میں کہناتھاکہ میں نے سکول میں ہی نہیں بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی امتیازی سلوک کاسامنا کیا ہے جبکہ سکول میں رنگت کی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک پہنچی ہوں اس کی وجہ میرا عزم تھا جبکہ ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا ہے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح