میانمار نے راکھین کے شمالی حصوں میں کرفیو کے نفاذ میں 2ماہ کی توسیع کردی

میانمار نے راکھین کے شمالی حصوں میں کرفیو کے نفاذ میں 2ماہ کی توسیع کردی
میانمار نے راکھین کے شمالی حصوں میں کرفیو کے نفاذ میں 2ماہ کی توسیع کردی

  

ینگون(آن لائن)میانمار نے مزید سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے ریاست راکھین میں کرفیو میں 2ماہ کی توسیع کردی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماؤنگئاز کے ضلعی جنرل انتظامی ادارے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی حکومت نے راکھین کے شمالی حصے میں سیکیورٹی استحکام اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لئے کرفیو میں مزید1ماہ کی توسیع کردی ،دریں اثناء راکھین کے دارلحکومت سیستوانے میں حالات معمول پر آنے کے بعد وہاں سے بے گھر ہونیوالے لوگ واپس اپنے گھر میں لوٹنا شروع ہوگئے ہیں راکھین حکام کا کہنا ہے کہ لوگوں کو دوبارہ اپنے میں آباد کرنے کے لئے ہر طرح کی معاؤنت فراہم کی جائے گی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی