جے آئی ٹی نے رپورٹ میں ہمارا موقف شامل نہیں کیا گیا: بلاول

جے آئی ٹی نے رپورٹ میں ہمارا موقف شامل نہیں کیا گیا: بلاول
جے آئی ٹی نے رپورٹ میں ہمارا موقف شامل نہیں کیا گیا: بلاول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی نے رپورٹ میں ہمارا موقف شامل نہیں کیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کے عوام نے نواز شریف کے خلاف فیصلے کو قبول نہیں کیا، اپوزیشن جبر کے نتیجے میں متحد ہوئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے بلاول بھٹو نے کہا کہ مراد علی شاہ کہیں نہیں جارہے ان پر مکمل اعتماد ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -