میاں چنوں میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار

میاں چنوں میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار

  

خانیوال،محسن وال (بیورونیوز،نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی زیر نگرانی ضلع(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

خانیوال میں ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر میا ں چنو ں نے بھار ی مشینری او رمحکمہ مال کے عملہ کے ہمراہ چک نمبر8/8Rمیں کاروائی کرکے 5ایکڑ زرعی زمین اور4کنال کمرشل زمین ناجائز قابضین سے واگذارکرالی ‘واگذار کرائی گئی زمین کی مالیت ایک کروڑروپے ہے ۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری رہیگا ۔

واگزار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -