محسن وال،جعفر ایکسپریس کا انجن فیل،مسافروں کا احتجاج

محسن وال،جعفر ایکسپریس کا انجن فیل،مسافروں کا احتجاج

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی ) میاں چنوں کے نواحی علاقے محسن وال کے قریب جعفر ایکسپریس کا انجن فیل ہوگیاتفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کا انجن خراب ہوگیا جس کی وجہ سے ٹرین محسن وال کے قریب ساڑھے چار گھنٹے تک رکی رہی شدید سردی کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مسافروں کا ریلوے حکام کے خلاف احتجاج اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی خانیوال سے دوسرا انجن منگوا کر ٹرین کو لاہور کے لئے ساڑھے چار گھنٹے بعد روانہ کیا گیا ۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -